ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ہوناور میں شراوتی کونسل کے سکریٹری کے نئے ریڈی میڈ شوروم فیشن پیلیس کا خوبصورت افتتاح

ہوناور میں شراوتی کونسل کے سکریٹری کے نئے ریڈی میڈ شوروم فیشن پیلیس کا خوبصورت افتتاح

Sat, 26 Sep 2020 15:48:56    S.O. News Service

ہوناور 26 ستمبر (ایس او نیوز)  نارتھ کینرا مسلم یونائیٹیڈ فورم کے ہوناور سکریٹری،  گیرسوپا سے ہوناور تک جملہ مسلم جماعتوں پر مشتمل  شراوتی کونسل کے سکریٹری اور  اتحاد کمیٹیسڑلگی  کے صدر سمیت سرگرم سماجی کارکن    جناب مظفر یوسف  کے نئے ریڈی میڈ شوروم فیشن پیلیس کا   ہوناور  مستی کٹے، بازار روڈ  پر خوبصورت افتتاح عمل میں آیا۔

شراوتی کونسل کے صدر جناب خواجہ ابکار نے ربن کاٹ کر شوروم کا افتتاح کیا اور مولانا سراج ندوی نے نئے کاروبار میں ترقی اور کامیابی کے لئے دعا کی۔

مالک مظفر صاحب نے بتایا کہ ہوناور اور شراوتی بیلٹ سمیت اطراف کے علاقوں کے لئے یہ ایک منفرد اور خوبصورت شوروم ہے جہاں  ریڈی میڈ کپڑوں سمیت، ڈریس میٹریلس،  چوڑیدار سیٹ، ساڑیاں،  لیگنگ، دوپٹے وغیرہ بالکل مناسب داموں میں دستیاب ہیں۔


Share: